سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔ پانچویں درجہ کا جائزہ گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے لئے 8 مارچ سے14 مارچ تک ہوگا۔ امسال پہلی دفعہ درجہ ہشتم کے طلبہ و طالبات کا جائزہ امتحان، پانچویں درجہ امتحان کے ساتھ 8مارچ سے 14اپریل تک ہوگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More