مٹہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ نیاز علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھائی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بعد میں چل بسی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ خاتون دو بچوں کی ماں تھی اور شوہر پنجاب میں محنت مزدوری کرتا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More