سوات میں بارش اور برف باری سے سردی لوٹ آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)سوات میں بارش اور برف باری کے بعد سردی دوبارہ لوٹ آئی، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے سردی دوبارہ لوٹ آئی جبکہ بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ اور دیگر علاقوں مین بھی وقفے وقفے سے ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا،
محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے

Facebook Comments