Monthly Archives

فروری 2018

سوات،حاجی بابا خود کش دھماکہ کے دس سال مکمل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28فروری2018) حاجی بابا سکول خودکش دھماکہ کے دس سال مکمل ہوگئے، دھماکہ میں94افراد شہید جبکہ سو سے زائد زخمی ہوئے تھے، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ حاجی بابا کے ہائی سکول میں 28فروری2008کو خودکش دھماکہ اس وقت ہوا…

صحافی سیراج الدین کی دسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28فروری2018)سوات کے سینئر صحافی سیراج الدین کی دسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، شہید کو قوم کے لئے قربانیاں دینے پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ، گذشتہ روز سوا ت پریس کلب میں سینئر صحافی شہید سیراج الدین کی…

انجمن پٹواریاں کے احتجاج میں شدت،تاجر برادری اور تحصیل کونسل بھی شامل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28فروری2018) انجمن پٹواریان کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ، احتجاج میں تاجر برادری اور تحصیل کونسل بھی شامل ، پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ اور واک ، انجمن پٹواریان سوات کے جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ…

سوات پولیس کی جانب سے15000 ڈرائیونگ لائسنس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28فروری2018) سوات پولیس نے گذشتہ تین ماہ میں15000 ڈرائیوروں کو کمپیوٹرائز ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے ، جس میں چھ سال سے پڑے لائسنس بھی شامل ہیں جبکہ سوات کی تاریخ میں پہلی بار انٹر نیشنل لائسنس کا اجراء کیا گیا ہے جوکہ…

سیدو شریف اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے مریض کی جان لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018)سنٹرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،مریض کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔بلوگرام کے رہائشی ہدایت اللہ کو دل کی تکلیف کی وجہ سے سیدو شریف کے…

سوات میں بھی پٹواریوں کی ہڑتال جاری،زمینوں کی خرید و فروخت متاثر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018) صوبے بھر کی طرح سوات میں بھی پٹواریوں کی ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے زمینوں کی خرید و فروخت اور محکمہ مال کے تمام کام بند ہو گئے ہیں۔انجمن پٹواریان و قانون گویان خیبر پختون خواہ کے صدر محمد خان کے مطابق…

سوات میں تین روزہ پولیو مہم12 فروری سے شروع ہو گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018) سوات میں تین روزہ پولیو مہم کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے،مہم 12 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے گی،ذرائع کے مطابق تین روزہ پولیو مہم کے دوران دو لاکھ چالیس ہزار سات سو تیس گھروں میں موجود 481410 بچوں…

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمین سکندر شیر پاؤ کا دورہ سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر خان شیر پاؤ نے سوات کا مختصردورہ کیا۔ اپنے مختصر دورے کے دوران انہوں نے کوکارئی میں پارٹی کے ضلعی رہنما رضاء اللہ خان ایڈووکیٹ سے ان کی ہمشیرہ اور مکان باغ میں تحصیل…

وادی کالام اور گردونواح میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018) وادی کالام اور گرد نواح میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔میدانی جنگل، کس اور انکر میں ٹمبر مافیانے اپنا راج قائم کرلیا ہے جبکہ محکمہ جنگلات خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی خوبصورت وادی…

سوات پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More