Monthly Archives

فروری 2018

معا شرہ کو اسلا می اصو لو ں پر چلا نا وقت کی اھم ضرورت ھے ۔ سعدیہ حیدر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018)جما عت ا سلا مئ حلقہ خو ا تین ضلع سو ا ت کے تحت ا صلا ح معا شرہ مھم کا میا بی سے جا ری ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی ناظمہ سعدیہ حیدر نے مہم کا جائزہ لیا،سعدیہ حیدر کا کہنا تھا کہ معا شرہ ھما ر ی تھذ یب و روایا ت…

عمران خان جھوٹ بولنے میں ماہر ہے،امیر مقام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں ثانی نہیں رکھتا، آئندہ انتخابات میں خیبر پختونخوا کے عوام جھوٹے نعرے لگانے والوں کی ضمانتیں ہی ضبط…

اسفندیار ولی خان 11 مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018)اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان 11مارچ کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں نے اہم اجلاس طلب کر کے جلسہ عام کی تیاریوں کا جا ئزہ لیا اور کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ اس سلسلے میں پارٹی…

منگلور،ویلڈنگ کی دکان میں ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018) سوات کے علاقہ منگلور میں ویلڈنگ ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقے منگلور میں گھڑئی کلے میں ویلڈنگ کے دوران ٹینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں مسلم ولد سلیم زخمی ہوگیا جسے فوری طبی…

کبل،سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018) کبل میں سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا،اس حوالے سے تحصیل کبل کے سرکاری سکولوں کے استانیوں نے کانجو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سکولوں کے استانیوں نے کہا کہ…

سوات میں بارش اور برف باری سے سردی لوٹ آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)سوات میں بارش اور برف باری کے بعد سردی دوبارہ لوٹ آئی، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے سردی…

چیک پوسٹوں پر فوجی جوانوں کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے،سوات قومی جرگہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)ترجمان قومی جرگہ نے ایک وضاحتی بیان میں چند غیر ضروری باتوں کی اشاعت کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی کے حوالے سے تعلیمی اداروں میں بے جا مداخلت ،اختیارات کی بتدریج منتقلی ،جبری چوکیداری اور چیک پوسٹیں…

ٹیلنٹ ہنٹ فری کوچنگ کلاسز سے طلباء بھرپور فائدہ اُٹھائیں،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ ٹینلنٹ ہنٹ فری کوچنگ کلاسز کے نہم اورد ہم جماعت کے طلباء سہولیات سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ، ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ، ان خیالات کا…

عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کی عوام نے ہمیں اپنی خدمت کیلئے منتخب کیا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے ، سیکورٹی چیک پوسٹوں پر فوجی حکام سے ون پوائنٹ ایجنڈا کہ عوام کو…

سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں دو روزہ سنو فیسٹول جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) سوات کے سیاحتی اور برف پوش علاقہ مالم جبہ میں دو روزہ سنو فیسٹول کا آغاز کردیا گیا،سنو فیسٹول میں جاری سکی مقابلوں میں چار ٹیموں کے اکیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ سیاحوں کی کثیر تعداد بھی فیسٹول سے لطف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More