Monthly Archives

فروری 2018

امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے تین بھائیوں سمیت چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں خستہ حال مکان کی چھت اچانک زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں محو خواب تین…

کانجو کی لیکچرار نبیلہ علی کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) مدین سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ گرلز کالج کانجو کی لکچرار نبیلہ علی کو بہترین کار کردگی پر صوبائی حکومت نے ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا۔ سوات میں بہتر کارکردگی پر خاتون لکچرار کو نقد انعام بھی دیا…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صاف دریا خوشگوار آب و ہوا مہم جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23فروری2018) ڈی سی سوات عامِرآفاق کی ہدایت پر دریا ئے سوات کے پانی کو گندگی سے بچانے کے لیے شروع کی گئی مہم"صاف دریا ، خوشگوار آب وہوا" پر زور و شور سے کام جاری ہے۔اِ س سلسلے میں ڈی سی سوات نے بروز جمعرات تحصیل بحرین…

ضلعی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ فری یوتھ کوچنگ کلاسز جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23فروری2018) ضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ نے گزشتہ روز ٹیلنٹ ہنٹ فری یوتھ کوچنگ کلاسز کا گورنمنٹ سنیٹینئل ماڈل سکول سیدوشریف کا معائینہ کیا اور طلباء سے صورتحال معلوم کی ، پاک آرمی ، محکمہ تعلیم سوات اورضلعی حکومت سوات کے…

سوات،فوجی و سول حکام اور سوات قومی جرگہ میں مذاکرات کامیاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :23فروری 2018)گزشتہ روز پاک فوج کے ذمہ داران ،کمشنر ملاکنڈ ،ار پی او ملاکنڈ ڈویژن اور سوات قومی جرگہ کے مشران کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سوات میں سیکورٹی چیک پوسٹوں اور دیگر سیکورٹی سے متعلق اقدامات کے نتیجے میں…

سپریم کورٹ نے عبدالمنعیم کے فیصلے میں تاخیر کی ہے،ڈاکٹر سجاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23فروری2018)قومی وطن پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سجاد احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حاجی عبدالمعنیم کے فیصلے میں تاخیر کی ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بہت جلد کرنا چاہیے تھا کیونکہ اب تو کئی مہینے عام…

مٹہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ نیاز علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھائی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں…

کانجو میں بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018)کانجو میں بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج ، ڈھیرئی میں واپڈا آفس کے سامنے ٹاؤن شپ کے مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ ، کانجو ٹاؤن شپ کیلئے الگ میٹرریڈر اورلائین مین مقررکرنے کامطالبہ ، صدر حاجی بخت…

ای پی ایس اور تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام پولی تھین بیگ کے خلاف مہم کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018)انجمن تحفظ ماحولیات (ای پی ایس )اور تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام پولی تھین بیگز کے خلاف کبل ڈگری کالج میں تقریب منعقد ہوا ۔تقریب میں تحصیل انتظامیہ ،ای پی ایس کے عہدیداروں ،تاجر تنظیموں اور کثیر تعداد میں…

کبل،سیکورٹی چیک پوسٹ ختم،فوجی یونٹ بھی دوسری جگہ منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) کبل کے علاقہ شریف آباد میں سیکورٹی چیک پوسٹ ختم کردی گئی،ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں فوجی یونٹ پر خودکش دھماکہ کے بعد سیکورٹی چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جہاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More