Monthly Archives

فروری 2018

پشاور بار کونسل کی اپیل پر ڈویژن بھر کے وکلاء کی ہڑتال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی، خوازہ خیلہ اور مینگورہ میں احتجاجی مظاہرین پر بغاوت اور دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف صوبائی بار کونسل کی اپیل پر ملاکنڈ…

سیدو شریف،گیس سلنڈر دھماکہ میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سیدو شریف میں گیس سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں جھلسنے والی دو خواتین چل بسیں،ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ افسر آباد میں گزشتہ روز سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین مسماۃ (ن) زوجہ بخت راج اور مسماۃ (ک) زوجہ محمد…

چارباغ،رقم کے تنازعے پر فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) چارباغ میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ حرا کالونی میں رقم کے تنازعے پر پیر محمد ولد صنوبرسکنہ چارباغ اور پرویز ولد امیر زادہ سکنہ کشورہ ملم جبہ نے…

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے تین مکانات جل کر خاکستر ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) خوازہ خیلہ کے علاقہ چنچنڑہ میں تین مکانات جل خاکستر ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چنچڑہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر سبحان نامی شخص کے مکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے قریب ہی…

پشتو زبان کو قومی زبان تسلیم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ و ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21فروری2018) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پختونخوا میپ کے زیر اہتمام مینگورہ شہر سے سوات پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں پشتو زبان کو سرکاری اور قومی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرے سے خطاب کرتے…

سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل،شہزاد عالم صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21فروری2018)سوا ت پریس کلب و یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات مکمل ، غلام فاروق سپین داد ا اور رشید اقبال گروپ (سوات صحافی اتحاد )نے میدان مارلیا ، شہزاد عالم سوا ت پریس کلب کے صدر فضل خالق خان جنرل…

خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کا درج ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی واک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی واک کیا۔ بار کے صدر نامدار خان کی قیادت میں وکلا نے بار سے…

سیدو شریف میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں محتاج نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایل پی جی…

سوات،فارسٹ ایکٹ کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)صوبائی حکومت اور فارسٹ ایکٹ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف آل سوات مقامی کاشتکارا ن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ،جلوس، دھرنا، گیا رہ مارچ کے بعد پشاور تک لانگ کا اعلان ، مطالبات کے منظوری تک احتجاج جاری…

مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف وکلاء کا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) سوات میں مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف بدھ کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ، پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبر سعید خان ایڈوکیٹ کی طرف جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More