Monthly Archives

فروری 2018

سوات میں برفباری،سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس کے بعد کثیر تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع سمیت جاری تین روزہ بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا…

عدالت میں پیش نہ ہونے پر پٹواری کو حوالات میں بند کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018)سول جج خوازہ خیلہ کی عدالت نے پیشی کے لئے نہ آنے والے پٹواری کو حوالات میں بند کرادیا۔ سول جج خوازہ خیلہ محمد الیاس کی عدالت میں ایک مقدمہ معراج بنام فریدون زیر سماعت تھا جس میں حلقہ کوٹنئی کے پٹواری سہیل…

مینگورہ،غیرمعیاری خوراکی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14فروری 2018)مینگورہ شہرمیں غیرمعیاری خوراکی اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک درجن سے زائد افراد کارروائی کی زد میں آگئے، سیشن جج صارفین عدالت سوات کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ صارفین سوات آصف رضا خان…

سوات پولیس کے تفتیش کی استعداد بڑھانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود کی کوششوں اورذاتی دلچسپی سے ضلعی پولیس شعبہ ہائے تفتیش کی استعداد کار بڑھانے اورانہیں عصر حاضر کے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے بارئے میں ڈی پی او آفس میں ممتاز قانونی ماہرین پر مشتمل ایک انوسٹی گیشن…

کارکنان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کردیں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14فروری 2018)امیرجماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ کارکنان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کریں،ان خیالات کااظہارانہوں نے ادارہ الخدمت اسلامیہ مینگورہ میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور شعبہ جات…

سیدو شریف میں درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018) سیدوشریف میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔ محلہ فاروقی اور افسر آباد میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر…

ڈینگی کے ھوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت منعقد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام کے طور طریقوں پر غور وخو ض کیا گیا۔ اجلاس میں…

سوات،بحریہ دسترخوان کیلئے بلڈنگ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے حوالے کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018) سوات میں بحریہ دسترخوان کیلئے بلڈنگ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ، تزئین و آرائش کاکام شروع ، ضلع ناظم محمد علی شاہ اور ڈیڈک کمیٹی کے نمائندہ تحصیل کونسلر عدنان خان نے باقاعدہ چابیاں بحریہ…

سوات میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا،جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث…

گل کدہ میں گاڑی کی ٹکر سے مکان کی دیوار گر گئی،بچہ جاں بحق چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے مکان کی دیوارگرگئی ،بچہ جاں بحق اور ماں بیٹی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق گل کدہ نمبر تین میں ڈرائیور عثمان علی سے گاڑی بے قابو ہوکر حسن علی نامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More