Monthly Archives

فروری 2018

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پیر کے روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.1، زیر…

عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں بھی وکلاء نے سوگ منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)انسانی حقوق کی علمبردار اور سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں بھی وکلا نے سوگ منایا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تحصیل کورٹس میں وکلا نے سوگ منایا۔ ان کے بلند…

سوات میں جاری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ،ڈپٹی کمشنر اور ڈیڈک چئیرمین کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018) ڈپٹی کمشنر سوات نے ڈیڈک چیئرمین /ایم پی اے فضل حکیم ، ایکس ای این بلڈنگ و ہائی ویز،ایس ای واپڈا، اور اے سی بابوزئی کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔ڈپٹی کمشنر سوات…

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع کے دیگر میدانی علاقوں میں ہفتہ کی روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جو دیر رات تک جاری رہا جبکہ مالم جبہ ، مہو ڈنڈ اور وادئ…

ضلعی تعلیمی درجہ بندی میں سوات86 ویں نمبر پر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018) سوات ضلعی درجہ بندی میں 151اضلاع میں 86نمبر پر ہے ۔ تعلیم کے لئے سرگرم سوشل ورکر ڈاکٹر جواد اقبال کے مطابق 2017رپورٹ کے مطابق سوات کے کل 1631سکولوں میں سے صرف 593سکول لڑکیوں کیلئے ہیں۔ پورے ضلع میں لڑکیوں…

نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018) سوات کے علاقہ مدین میں نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سول سو سائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مدین بازار میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ نقیب اللہ سمیت اکثر پختونوں کو راؤ انور اور…

کبل کے علاقہ ہزارہ میں ٹریفک حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں ڈمپر اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں تیزرفتار ڈمپر اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم…

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو کی جانب سے مفت آگاہی سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10فروری2018)خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس کی جانب سے عوام میں مفت آگاہی اور تربیت کا سلسلہ جاری ہے ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریننگ ونگ نے مشن پبلک سکول نیویکلے مینگورہ کے طلباء میں…

سوات میں انڈر23 کھیلوں کے ٹرائلز کا بقاعدہ افتتاح،گرلز کے 13 سپورٹس مقابلے ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10فروری2018) گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر شہاب محمد خان نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1مینگورہ میں انڈر 23گیمز میں شامل گرلز کھیلوں کے ٹرائلز کا باقاعدہ افتتاح کیا ، اس موقع پر سپورٹس افیسر عبدالسلام ،ڈی ای او سوات شمیم اور…

کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا،مقتول کا قاتل بھائی نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول کا قاتل بھائی نکلا،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل میں شوکت علی ولد حبیب الرحمن کو فائرنگ کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More