Daily Archives

سوات کی نئی حلقہ بندیاں،صوبائی اسمبلی کے آٹھ اور قومی اسمبلی کے تین حلقے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سوات میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،سوات میں صوبائی اسمبلی کے آٹھ اور قومی اسمبلی کے تین حلقے ہوں گے۔ الیکشن کمشین کے مطابق سوات میں تین قومی اسمبلی کے حلقے ہوں گے،این اے 2 سوات میں…

کبل پولیس نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) کبل پولیس نے مہمند ایجنسی سے سوات ہیروین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں ہیروین برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد سلیم نے ایک اطلاع پر کبل روڈ پر ناکہ بندی کے دوران میں ہائی…

سوات،چڑ خوا کے جنگلات کی کٹائی تیزی سے جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سوات میں ٹمبر مافیا نے دوسرے جنگلوں کے بعد جامبیل کے علاقہ چڑخواکے جنگلات کا رُخ کرکے وہاں پر قیمتی درختوں کی کٹائی کا کام شروع کردیا۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل کے جنگلات میں ٹمبر مافیا نے قیمتی…

سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند بیماری سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست شدت پسند بیماری کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق سعید اللہ ولد شیر دل سکنہ توتانا بانڈئی تحصیل کبل کو فورسز نے اکتوبر2010ء کو شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔…

سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05مارچ2018)سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، علاقے میں مریضوں کا معائنہ اور فری دوائیاں تقسیم ، گذشتہ روز سوات کے علاقے روڑیہ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیل کیمپ کا انعقاد کیا…

مٹہ،تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ سمیّا اپنے والدین کے ہمراہ رشتہ داروں…

سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو چھوڑ دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو کوئی رکھ کر چھوڑ گیا پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی،پولیس کے مطابق گزشتہ روز سیدو شریف اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں کوئی سات ماہ کی بچی کو چھوڑ گیا بچی کے پاس…

سرسبزوشاداب ماحول صحت کےلئے موزوں ہے،ڈی آئی جی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ سرسبز و شاداب ماحول صحت کے لئے موزون ہے ، جس کے لئے ہم سب کو مل کر جدجہد کرنا ہوگا ، اپنے آس پاس درختوں کی حفاظت اور مزید پودوں کے لگانے میں سب کو ملکر مشترکہ…

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے،عبدالواسع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ والوں کے خلاف کاروائی کرے ۔تمام سیاسی جماعتیں اپنی صفوں کا جائزہ لیں اور فروخت شدہ ایم پی ایز کے خلاف پارٹی…

لیکوال ٹولنہ کے زیر اہتمام مینگورہ شہر میں فری بک سٹال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)گذشتہ روز لیکوال کے زیر اہتمام مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں پشتو کے کتابوں کا سٹال لگایا گیا جس میں500کے قریب شعر و ادب اور نثر کی کتابیں رکھی گئی تھی ، فری بک سٹال میں لوگوں کو مفت کتابیں دی گئی، ٹولنہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More