Daily Archives

مینگورہ،نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار،ذرائع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :09 مارچ2018) مینگورہ کے نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ذرائع۔ گزشتہ روز مینگورہ کے علاقہ بارامہ کے رہائشی 24 سالہ نوجوان سردار علی کو بے دردی سے قتل کر کے اس کا سر تن سے جدا کردیا گیا…

مینگورہ شہر میں ڈپٹی کمشنر نے ’’سرسبز شہرمہم‘‘ کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :09 مارچ2018)ڈویژنل ہیڈکواٹر بیوٹیفکیشن پراجیکٹ مینگورہ شہر میں ڈپٹی کمشنر نے ’’سرسبز شہرمہم‘‘ کا آغاز کردیا۔ اس مہم کے ذریعے محکمۂ جنگلات کی مدد سے مینگوہ شہر میں ہزاروں کی تعداد میں درخت اور پودے لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی…

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018) یوسی گل کدہ کو تحصیل چارباغ میں شامل کرنے کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ، فیصلہ واپس نہ لینے پر 2018 کے انتخابات کے بائیکاٹ اور احتجاجی تحریک شروع کرنے کافیصلہ، گزشتہ روز اہلیان گل کدہ اور پانڑ نے یونین…

جماعت اسلامی سوات نے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018)امیرجماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ ضلع سوات میں حلقہ بندیاں ایک فرد کی مشاور ت سے کی گئی اسے مسترد کرتے ہیں ۔مختلف علاقوں کے ٹکڑے کاٹ کر ایک فرد کی مرضی کے مطابق حلقہ بنانا الیکشن…

موسم بہار کی آمد پر ای پی ایس نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018)انجمن تحفظ ماحولیات ای پی ایس کی جانب سے تحصیل کبل میں موسم بہار کی آمد پرشجرکاری مہم کا آغازکیا گیا،مہم میں تحصیل کبل کے مختلف سکولوں میں تین ہزار آٹھ سو پودے تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر گورنمنٹ مڈل سکول ملوچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More