Daily Archives

مینگورہ،بے دردی سے قتل ہونے والے24 سالہ نوجوان کا سر کانجو بریج کے قریب برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018) مینگورہ میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے24سالہ نوجوان کا سر کانجو بریج کے قریب بر آمد کرلیاگیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق سردار علی ولد مجیب سکنہ شانگلہ حال بارامہ کا سر صبح کے وقت کانجو بریج کے قریب سے برآمد…

کالام کا رہائشی نوجوان اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018) کالام سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے بے دردی سے قتل کردیا۔ نوجوان جماعت اسلامی یوسی 48 سرائے خربوزہ اسلام آباد سے جماعت اسلامی کا صدر تھا۔ سوات کی وادی کالام سے تعلق رکھنے…

پنڈی میں دو فریقین کے مابین تصادم،بحرین کا رہائشی نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018) پنڈی میں دو فریقین کے مابین تصادم کے دوران بحرین سے تعلق رکھنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ہزارہ کالونی پنڈی میں ہزارہ قوم کے چند نوجوانوں اور کوہستانی قوم کے ڈرائیور کے مابین رکشے…

جماعت اسلامی کا 15مارچ سے بھر پور عوامی رابطہ مہم کے آغاز کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018) جماعت اسلامی کا 15مارچ سے بھر پور عوامی رابطہ مہم کے آغاز کا اعلان ،ملک میں اسلامی معاشرے کے قیام اور اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے کوشش جاری رکھیں گے ، متحدہ مجلس عمل میں کامیابی حاصل کرکے ملک سے دہشت گردی کے…

خپل کور ماڈل سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10مارچ2018)خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج، سوات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات،14 سال پہلے چند کمروں سے شروع ہونے والا خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج میں اس وقت 1700طلبہ معیاری تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ جس میں 850یتیم اور غریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More