Daily Archives

مینگورہ،24 سالہ سردار علی کے قاتل گرفتار کرلئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 مارچ2018) مینگورہ میں بے دردی سے قتل ہونے والے 24 سالہ نوجوان کے قاتل گرفتار کرلئے گئے جنہوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا،گزشتہ دنوں 24 سالہ سردار علی کو بے دردی سے قتل کرکے اس کی لاش بائی پاس کے قریب پھینک دی گئی تھی…

سی پیک کو چائنہ اور پنجاب کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے،اسفندیار ولی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری میں تاریخی کرپشن ہوئی ، چیف جسٹس اس بڑے سکینڈل پر سوموٹو ایکشن لینے پر تیارنہیں ، ہماراکوئی ممبر کرپشن میں ملوث نہیں ، کوئی مائی…

تبدیلی کے دعوے دار سینیٹ میں بھیڑ بکریوں کی طرح فروخت ہوئے،امیر حیدر ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلی امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نمبر بنانے کیلئے کپتان خان کو جھوٹ بول رہے ہیں کہ اے این پی کا خاتمہ کردیا ہے انکو پتہ نہیں کہ اسی روز بعد انکا…

مالم جبہ میں محکمہ فارسٹ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11مارچ2018) ملم جبہ میں محکمہ فارسٹ کا غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن ، سیم سنز کی طرف سے جنگلے اور خاردار تاریں اتارلی گئی ، سیکورٹی کے نام پر سیم سنز کمپنی کی جانب سے ملم جبہ میں غیر قانونی طورپر زمین پر قبضہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More