کوکارئی،کنویں میں گیس بھرجانے سے دو نوجوان مزدور جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :28مارچ2018)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں کنویں میں کام کرتے ہوئے دو جوان مزدور گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ بیس سالہ شہاب اور بائیس سالہ اجمل ایک گھر میں کنویں میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران کنویں میں گیس بھر جانے سے دونوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ دونوں کو مقامی لوگوں نے کنویں سے نکال کر شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا لیکن ڈاکٹروں کے مطابق وہ کنویں میں ہی چل بسے تھیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More