ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

مینگورہ،نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار،ذرائع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :09 مارچ2018) مینگورہ کے نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ذرائع۔ گزشتہ روز مینگورہ کے علاقہ بارامہ کے رہائشی 24 سالہ نوجوان سردار علی کو بے دردی سے قتل کر کے اس کا سر تن سے جدا کردیا گیا تھا اور لاش بائی پاس کے قریب پھینک دی تھی جس ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ شہر میں ڈپٹی کمشنر نے ’’سرسبز شہرمہم‘‘ کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :09 مارچ2018)ڈویژنل ہیڈکواٹر بیوٹیفکیشن پراجیکٹ مینگورہ شہر میں ڈپٹی کمشنر نے ’’سرسبز شہرمہم‘‘ کا آغاز کردیا۔ اس مہم کے ذریعے محکمۂ جنگلات کی مدد سے مینگوہ شہر میں ہزاروں کی تعداد میں درخت اور پودے لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے پودا لگا کر ’’سر سبز شہر مہم‘‘ کا آغاز کردیا۔ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018) یوسی گل کدہ کو تحصیل چارباغ میں شامل کرنے کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ، فیصلہ واپس نہ لینے پر 2018 کے انتخابات کے بائیکاٹ اور احتجاجی تحریک شروع کرنے کافیصلہ، گزشتہ روز اہلیان گل کدہ اور پانڑ نے یونین کونسل گل کدہ کو تحصیل چارباغ میں نئی حلقہ بندیوں میں شامل کرنے کے خلاف سوات ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی سوات نے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018)امیرجماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ ضلع سوات میں حلقہ بندیاں ایک فرد کی مشاور ت سے کی گئی اسے مسترد کرتے ہیں ۔مختلف علاقوں کے ٹکڑے کاٹ کر ایک فرد کی مرضی کے مطابق حلقہ بنانا الیکشن کمیشن قانون کی خلاف ورزی اور قبل از الیکشن دھاندلی ہے ۔ ایک ...

مزید پڑھیں »

موسم بہار کی آمد پر ای پی ایس نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018)انجمن تحفظ ماحولیات ای پی ایس کی جانب سے تحصیل کبل میں موسم بہار کی آمد پرشجرکاری مہم کا آغازکیا گیا،مہم میں تحصیل کبل کے مختلف سکولوں میں تین ہزار آٹھ سو پودے تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر گورنمنٹ مڈل سکول ملوچ میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سکول کے بچوں اساتذہ اور عام لوگوں نے کثیر ...

مزید پڑھیں »

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے ڈی کلاس لائسنس مسترد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) سوات میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپااحتجاج ، ڈی کلاس لائسنس مستردکردیا گیا،سوات کے ٹرانسپورٹ برادری نے مینگورہ میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈہ جات اور ڈی کلاس لائسنس کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ وہ کسی بھی غیرقانونی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے ، فضاگٹ میں ٹرانسپورٹروں کے احتجاجی مظاہرے اور ہنگامی اجلاس ...

مزید پڑھیں »

سوات کے پٹواریوں نے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)سوات میں ڈیوٹی دینے والے پٹواریوں نے نو مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ،صوبہ خیبرپختونخواکے دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی پٹواری مطالبات کے حق میں دوہفتوں سے قلم چھوڑ ہڑتال پر ہیں جن کا کہناہے کہ وہ پولیومہم اوردیگر اضافی ڈیوٹیاں بھی کررہے ہیں مگر اس کا انہیں ...

مزید پڑھیں »

سوات میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان کی قیادت میں واک ، ہسپتال نرسز ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملک سعداللہ خان ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد خان ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر واصل خان اور دوسری نرسنگ سٹاف نے بھرپور شرکت کی ، ...

مزید پڑھیں »

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے سیاسی عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)نئے حقہ بندیوں میں یوسی گل کدہ کو اسلام پور ،تلیگرام کے ساتھ شامل کرنے کو مسترد کردیا گیا ،شہری علاقے کو دیہات میں شامل کرنا کسی بھی صورت قبول نہیں ،آج جمعے کو تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا ،شہری علاقے میں شامل نہ ہونے تک احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی ،گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

سوات میں غیر معیاری کام کرنے والوں کی رپورٹ کمشنر ملاکنڈ نے طلب کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)غیر معیاری کاموں کی نشاندہی پر کمشنر ان ایکشن ،ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ طلب ،غیر معیاری کام کرنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا ،گزشتہ روز میڈیا بریفنگ کے دوران سوات کے صحافیوں نے کمشنر ملاکنڈ ظہیر الاسلام کو مینگورہ شہر میں جاری کاموں میں غیر معیاری کاموں کی نشاندہی کی کہ حاجی ...

مزید پڑھیں »