Monthly Archives

مارچ 2018

سوات،برساتی نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)سوات کے علاقے بیش بنڑ میں نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز بارشوں کے دوران چوبیس سالہ نوجوان شعیب ندی میں بہہ کر لاپتا ہوگیا تھا جس کی لاش گذشتہ روز…

گنبد میرہ کا رہائشی گزشتہ 17 دن سے لا پتہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)مینگورہ کے علا قہ گنبدمیرہ کے ر ہا ئشی ا مین الحق عر ف خان و لد عبد المتین گذشتہ17د ن سے لا پتا ہے جس کا د ما غی تو ا زن در ست نہیں ہے۔ اس کے گھر وا لے ا نتہا ئی پر یشا ن ہیں اگر اس کے با ر ے میں کسی کو…

مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مسلم خان ولد خادی گل کا مویشی خانہ شدید بارشوں کی وجہ سے گر گیا جس کے باعث دو مویشی ہلاک…

سوات،کرش مشینوں کی بندش کے خلاف متاثرہ افراد کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14مارچ2018)کرش مشینوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، عدالتی احکامات کو یقینی بنانے اور سیکڑوں خاندانوں کو فاقہ کشی سے بچانے کامطالبہ، آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے 23مارچ کو گرینڈ جرگہ طلب کرنے کااعلان ،…

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں بارش،ژالہ باری اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،لوگوں نے گرم ملبوسات دوبارہ نکال لئے، گزشتہ روز سے مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری…

سوات،آسمانی بجلی گرنے سے مکانات گرگئے،ایک شخص برساتی نالے کی نذر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں موسلادھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مکانات زمیں بوس ہو گئے،ایک شخص زخمی اور چار مویشی ہلاک ہو گئے،برساتی نالے میں بھی ایک شخص بہہ کر لاپتہ ہوگیا،سوات میں گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری،بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں جبکہ مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں پہاڑی تودی گرنے کے نتیجے میں عماد ولد…

سوات میں محکمہ تعلیم نے قل چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13مارچ2018) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اور فیمیل افسران نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا،اے ڈی او فیمیل مس فضیلت کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مننیجمنٹ آفیسرز نے اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے…

مینگورہ،24 سالہ سردار علی کو قتل کرنے والے میڈیا کے سامنے پیش کردئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018)مینگورہ پولیس کی کامیاب کارروائی ،اندھے قتل کا سراغ لگالیا ،ملزمان گرفتار، میڈیا کے سامنے پیش کردئے گئے ،ڈی پی او سوات واحد محمود نے مینگورہ پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 7.3.2018کو مینگورہ…

فتح پور 12 سالہ اکرام اللہ گزشتہ 8 دن سے لا پتہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018)علاقہ شین فتح پور کے رہائشی12 سالہ اکرام اللہ ولد حضرت عثمان گذشتہ اتوار کے روز سے لاپتہ ہے ، گھر والے پریشانی میں مبتلاء ، تفصیلات کے مطابق اکرام اللہ ولد حضرت عثمان گذشتہ اتوار کے دن پر گھر نکل کر واپس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More