روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 1, 2018

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،چار بچے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ تیرہ بچے متاثر ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال غونڈ پٹئی میں خسرہ بیماری کی وباء پھیلنے سے اب تک چار بچے جاں بحق ہوئے ہیں جن میں تین سالہ سلمان،ایک سالہ ...

مزید پڑھیں »

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ علاقے پہنچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) سوات کے سیاحتی وادی مانکیال میں خسرہ کی وباء پھوٹنے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیمیں وادی پہنچ گئی ، محکمہ صحت نے وادی میں بچوں کو خسرے کے ٹیکے پلانا شروع کردیئے ہیں، جس کی تصدیق تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب نے بھی کردی ہے، تحصیل ناظم کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا جلسہ،چئیر مین سوات پریس کلب کے ساتھ بدتمیزی،صحافیوں کا بائیکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم اپریل 2018) سوات میں ن لیگ کے جلسے میں سوات پریس کلب کے چئیرمین کے خلاف نازیبا الفاظ پر سوات کے صحافیوں کا جلسے سے بائیکاٹ،کبل گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں امیر مقام کے بھائی ایم این اے ڈاکٹر عباد نے اپنی تقریر کے دوران اے آر وائی نیوز اور کے ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا ناکام جلسہ،ضلعی مشران اور کارکنان ناراض ہو کر جلسہ گاہ سے واپس چلے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم اپریل 2018) پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں اور ورکروں کو سٹیج پر چڑھنے سے منع کردیا گیا،مقامی رہنماء سراپا احتجاج بن گئے،ذرائع سٹیج تک جانے والے لوگوں،کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں کی ایک لسٹ گیٹ پر پولیس کے حوالے کردی گئی تھی،لسٹ کے علاوہ جو بھی رہنماء اور کارکن اسٹیج پر جاتا ...

مزید پڑھیں »