Daily Archives

سوات،پانچ سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی اور بعد ازاں قتل،ملزم کو تین بار سزائے موت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018) انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت نے پانچ سالہ بچی کے قاتل کو تین بار سزائے موت سنا دی، ذرائع کے مطابق کچھ 21 جون2017 کو ضلع شانگلہ میں ملزم جمراز نے تین سالہ مدیحہ دختر طارق عزیز کے ساتھ ذیادتی کی تھی اور…

انتظامی اختیارات بتدریج سول انتظامیہ کے حوالے کئے جا رہے ہیں،کمشنر/ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) کمشنرملاکنڈڈویژن ظہیرالاسلام اورڈی آئی جی اخترحیات خان نے کہا ہے کہ انتظامی اختیارات بتدریج سول انتظامیہ کے حوالے کئے جارہے ہیں ، اورچیک پوسٹوں کو پولیس کے حوالے کرنے کا مرحلہ وار عمل جاری ہے۔ ان خیالات…

آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 )آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن ضلع سوات نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، مطالبات منظور نہ ہونے کے صورت میں 17اپریل کو بنی گالہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کی دھمکی بھی دے دی،، احتجاجی مظاہرے سے…

آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی،جس میں ضلع بھر سے کلرکوں اور پبلک ہیلتھ کے ملازمین نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔مظاہرے سے ایپکا سوات کے صدر علی رحمن ،…

پشاورہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس اپ گریڈیشن کے حق میں فیصلہ دیدیا

مینگورہ (نامہ نگار) پشاورہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس اپ گریڈیشن کے حق میں فیصلہ دیدیا ، محکمہ صحت اور فنانس کو سمری پر عمل درآمد کرانے کا حکم ، پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ دارالقضاء میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن (حق پرست) سیدوٹیچنگ…

مینگورہ،قصائیوں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) قصائی اپنے مطالبے پرڈٹ گئے ، ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگیا، کانجو اورملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے قصائیوں کی طرف سے ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی، قصائیوں نے اس حوالے سے کانجومیں ایک ہنگامی اجلاس…

سوات یونیورسٹی میں بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) سوات یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی۔ پروگرام کے پہلے بورڈآف سٹڈی کا اجلاس، سابقہ آئی جی پولیس ،اقوام متحدہ کے ٹرریزم اور وائٹ کالر کرائم کے ایکسپرٹ ڈاکٹر…

مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں چار سالہ بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10اپریل2018)مینگورہ کے محلہ بنڑ ، رحمان آباد میں چار سالہ بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ مرویٰ اپنے زیر تعمیر مکان کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بعد میں لوگوں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More