Daily Archives

واسا نے مینگورہ شہر میں سہ ماہی صفائی مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن سروسز سوات نے سہ ماہی صفائی مہم کا آغاز کردیا ۔ اس مہم کے دوران مینگورہ شہر کی تمام یونین کونسلوں سے ہر قسم گندگی کو مکمل طور پر صاف کیا جائے گا ۔ ادارہ کے سی ای…

ننگولئی میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں گورنمنٹ ہائی اسکول ننگولئی انتظامیہ کی جانب سے اسکول داخلہ مہم 2018 کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسکول کے بچوں اور اساتذہ کرام سمیت بچوں کے والدین اور…

چارباغ پولیس نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،پانچ کلو گرام چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) چارباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی،پولیس کے مطابق ایس ایچ او چارباغ پولیس اسٹیشن عزیز خان نے ایک اطلاع ملنے پر پولیس نفری کے ہمراہ سالنڈہ کے مقام…

پاک آرمی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آر می ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی ہدایت پر پاک آرمی کی یونٹ127 لائٹ میڈیم رجمنٹ نے گودھا کے علاقہ میں غریب خاندانوں میں فری راشن تقسیم کےلئے کیمپ لگایا۔جس میں بیس…

منظم ٹریفک ایک ڈسپلن اور بہترین معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ، ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود نے اپنے دفتر میں بہترین کارکردگی پر ٹریفک وارڈن پولیس کے جوانوں کو توصیفی اسناد اور نقد انعامات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری عوام کا…

قمبر میں پانچ سالہ بچی سے جنسی زیادتی ملزم فرار جبکہ بچی ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں سفاک مجرم نے 5 سال کی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا کر بے ہوشی کی حالت میں چھوڑکر فرار ہوگیا۔ بچی کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے…

جے یو آئی کا غلبہ اسلام کانفرینس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے سوشل میڈیا انچارج قاسم شامیزئی نے کہا ہے کہ مٹہ میں غلبہ اسلام کانفرنس تاریخی ہوگا ، کارکنان بھرپور شرکت کریں گے ، سوشل میڈیا کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More