Daily Archives

باغ ڈھیرئی،پولیس اہلکار نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018) خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں پولیس اہلکار نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں ریگولر پولیس اہلکار اشرف علی ولد عالم دوست نے نامعلوم…

قانون سے بالاتر اقدامات سے ریاست کا نظام کمزور ہوجاتا ہے،لیاقت بلوچ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیات بلوچ نے کہا کہ پانامہ سمیت تمام اسیکنڈلز میں ملوث تمام افراد کا بے رحمانہ احتساب کیا جائے ، قانون سے بالاتر اقدامات سے ریاست کا نظام کمزور ہوجاتا ہے ، سی پیک اہم…

پشاورہائیکورٹ مینگورہ بنچ،پیرامیڈیکس کے حوالے سے ایک ماہ میں فیصلے پر عمل درآمد کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018) پشاورہائیکورٹ مینگورہ بنچ نے پیرامیڈیکس کے ری سٹرکچرنگ / اپ گریڈیشن کے حوالے سے سیکرٹری صحت اور ڈی جی ہیلتھ کو ایک ماہ میں فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیدیا ، اس حوالے سے عدالت نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری…

فرقہ پرستی کی آڑ میں لبر ل طبقہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی جدوجہد کررہی ہے،فضل الرحمن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018)جمعیت علماء اسلام کے قائد ومرکزی رہنما فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے کوشاں ہے ۔ملک میں فرقہ پرستی کی آڑ میں لبر ل طبقہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل…

سیشن جج خوازہ خیلہ نے قتل کے ملزمان کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 اپریل 2018ء) خوازہ خیلہ کے عدالت نے قتل کے ملزمان کو عمر قید اور دو،دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی،ذرائع کیمطابق 2014میں خوازہ خیلہ کا نوجوان رہائشی ہاشم خان ولد ظفر علی کو طارق حسین اور عارف حسین ولد دوست محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More