Daily Archives

پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پختون تحفظ مومنٹ کا سوات میں جلسے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

سنگوٹہ میں شکاری کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سنگوٹہ کے علاقہ تورتم میں شکاری کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گل عمر نامی شخص سنگوٹہ مین شکار کے لئے گیا ہوا تھا کہ اس کی فائرنگ سے نوجوان محمد علی ولد ملک جان سکنہ تورتم سنگوٹہ جاں بحق…

اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اپریل2018)اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں،ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحومہ عزیز اللہ کی اہلیہ،عرفان علی،عباس علی اور یاسن اکبر صراف کی ہمشیرہ تھیں،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے…

بارشوں سے ہونے والے نقصانات،ایم پی اے فضل حکیم نے سروے کی ہدایت کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اپریل2018)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات بارے سروے کرنے کی ہدایت کر دی تحصیلدار اور پٹواری ہونے والے نقصانات بارے معلومات اکٹھے کرے ، ایم پی اے فضل حکیم امانکوٹ میں بارش سے گرنے والے…

سوات میں 22 اور23 اپریل کو بجلی بند رہے گی،اعلامیہ جاری کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات میں اتوار اور پیر کے دن صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بجلی بند رہے گی، اعلامیہ جاری کردیا گیا، محکمہ واپڈا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 22 اور23 اپریل2018 کو بروز اتوار اور پیر صبح آٹھ…

سوات کے نجی تعلیمی اداروں کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات کے تمام نجی تعلیمی اداروں نے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا، پیر اور منگل کے دن تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کو این جی اوز کے حوالے کرنے،سکولوں میں بے جا مداخلت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More