Daily Archives

پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیراہتمام ریلی و جلسے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018)پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتما م ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا ، قمبر بائی پاس سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ نشاط چوک پہنچ گیا جہاں پر جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محید اللہ ،…

پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام پنجاب پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018) پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں میونسپل کمیٹی مینگورہ سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گئے ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس…

سوات میں ہزاروں کیمسٹوں نے مرحلہ وار احتجاج و شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018) سوات میں ہزاروں کیمسٹوں نے مرحلہ وار احتجاج و شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا،گزشتہ روز سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سوات کیمسٹ کے تمام تحصیلوں کے صدور اور عہدیداروں نے…

چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز، 8 کلینکس سر بمہر

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغازکردیا گیا ضلع بھر میں کئی عطائی اڈے بند کر کے غائب،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا عطایوں کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن، AC چارباغ نے…

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More