Daily Archives

حاجی شہزادہ فتح خانخیل آف طاہر آباد انتقال کرگئے

حاجی شہزادہ فتح خان خیل آف مینگورہ طاہر آباد انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل بمورخہ 24 اپریل بوقت صبح 10 بجے مسجد جنازگاہ مینگورہ میں ادا کیجائیگی جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی طاہر آباد میں ہوگی۔

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی…

سوات میں ” نیم حکیم خطرہ جان ” آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ کے نام سے عطائیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ ڈی سی سوات کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے عطائیوں…

ضلع بھر میں پولیس کا سرچ آپریشن،250 مشتبہ افراد گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018)ڈی پی او سوات واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر کی پولیس نے خصوصی آپریشن کرکے 250مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس آپریشن کے دوران بیس کلو گرام چرس، 150 گرام ہیروین، 85لیٹر…

سوات میں 384 پولیس اہلکاروں کی واپسی ہو گئی ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات واحدمحمود نے کہا ہے کہ سوات میں پولیس واپسی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور کل 384 پولیس اہلکار واپس کئے جاچکے ہیں ، میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے احکامات پر فوری عمل…

سوات کے نجی تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رہیں گے،احتجاجی مظاہرے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) نجی تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی مداخلت کے خلاف تعلیمی ادارے مکمل طور پر بندرہے،منگل کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور احتجاجی مظاہرہ ہوگا ، پورے صوبے کی طرح ضلع سوات میں بھی نجی تعلیمی اداروں…

تحریک انصاف کے ممبران نے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ پی ٹی آئی ممبران نے ووٹ کی تقدس کو پامال کردیا ہے ۔صوبہ خیبرپختونخوا کرپشن کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے المر کز الاسلامی…

ای پی ایس کی جانب سے 122 طلباء وطالبات میں سکول بیگز و یونیفارم تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018)ای پی ایس کی جانب سے تحصیل کبل کے 122غریب طلباء و طالبات میں سکول بیگز ،یونیفارم اور جوتے تقسیم کر دئے گئے،گزشتہ روز انجمن تحفظ ماحولیات اور پی پی اے ایف کی جانب سے تحصیل کبل کے علاقہ میلہ گاہ کے دو…

ججوں کی سیکورٹی پر تعینات 70 پولیس اہلکار لائن حاضر ۔ پولیس زرائع

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات میں ججز اور ماتحت عدلیہ افسران کیلئے سیکیورٹی پر معمور 70 پولیس جوانوں کو واپس لائن حاضر کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں اہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More