تحصیل کبل علاقہ کوٹلئی میں نوجوان نے اپنے آپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے علا قہ کوٹلئی میں نوجوان نے نا معلوم وجوہات کے بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی ، کبل پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے پہا ڑی علا قہ کوٹلئی میں نوجوان اصغر شاہ ولد رضا خان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اپنے آپ پر گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More