مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے ہاہر نکال دیا۔ حادثہ میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی ہیں جن کو فوری طبی امداد کیلئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا

Facebook Comments