نامزد نگران وزیر اعظم کی مینگورہ رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کی مینگورہ میں رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات کردی گئی ہے ایک اے ایس ائی سمیت دس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ، سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی بحیثیت نگران وزیر اعظم کے اعلان کے ساتھ ہی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے فوری طور پر انکے مینگورہ رہایش گاہ پر پولیس سیکورٹی تعینات کرنے کی ہدایت جاری کردی جس پر ایک اے ایس ائی سمیت دس پولیس اہلکار انکے رہایش گاہ پر تعینات کر دئے گئے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More