نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک عہدہ سنبھالنے کے بعد ائندہ اتوار کو سوات ائینگے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اتوار کو سوات آئیں گے تفصیلات کیمطابق نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک باقاعدہ طور پر وزارت اعظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ائندہ اتوار کو سوات ائینگے اور اپنے آبائی گھر میں لوگوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے وہ اتوار 3جون کو گل کدہ سیدوشریف میں واقع اپنی آبائی رہائش گاہ کامران خان کور پر موجود ہونگے اور صبح دس بجے سے ایک بجے تک عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More