سنگوٹہ، پورن ہاؤس میں آخری مشاورتی اجلاس، آج پارٹی ٹکٹس کا اعلان متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کا اخری مشاورتی اجلاس آج پورن ہاؤس سنگوٹہ میں منعقد ہوا، الیکشن میں پارٹی امیدواروں کا اعلان متوقع طور پر اج کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کے زیر صدارت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان مسلم ن سے تعلق رکھنے والے مختلف لوگوں نے شرکت کی، اجلاس کے بعد پارٹی ٹکٹ کے ناموں کو اخری شکل دیدی گئی، ذرائع کے مطابق اج کسی بھی وقت مسلم لیگ ن اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار دے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More