پی ٹی ائی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، کارکنوں نے ڈاکٹر امجد کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ، سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر امجد کو پی کے 7 کا ٹکٹ دینے کے بعد تحصیل کبل کے پی ٹی ائی کارکنان نے اس فیصلہ پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے، اور اج 4 بجے ٹی ایم اے افس کبل کے قریب ڈاکٹر امجد کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے واضح رہے کہ چند دن قبل بھی ڈاکٹر امجد اور قلاگے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی کی اطلاعات موصول ہوئی تھی ،

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More