ڈپٹی کمشنر سوات کی ان لائن کھلی کچہری، شہریوں نے تجاویز اور مسائل بیان کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے فیس بک پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو ڈی سی سوات کے فیس بُک پیج پر لائیو براڈکاسٹ کیا گیااس موقع پرشہریوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل و مشکلات کے علاوہ شہری خدمات کی بہتری کیلئے اپنی تجاویز و آراء سے آگاہ کیا شاہد محمودنے شہریوں کے مسائل پر متعلقہ محکموں کے سربراہان کو موقع پر ہدایات جاری کیں اس فیس بُک کھلی کچہری میں پورے سوات کے باشندوں نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے کئی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا جن میں زیادہ تر کا تعلق علاقے میں صحت و صفائی، نکاسی آب، تعلیم و صحت ، سڑکوں کی تعمیر اور صاف پانی کی فراہمی سے تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More