سوات، دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ اور خوازہ خیلہ میں دو مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری پر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہچایا گیا ،پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق عالم گج کے مقام پر سواریوں سے بھرا ڈاٹس کھائی میں جاگرا جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، دوسرا واقع مٹہ کے میں پیش جس میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوگیا اور نتیجتاً موٹر سائیکل سوار حماد جانبحق ہوگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More