مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کا جھٹکا لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جب گھر والے واپس ہوئے تو سلیمان کو مردہ حالت میں پالیا۔ ان کو اسی دن دوپہر دہ بجے سپردخاک کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More