حلقہ پی کے چھ PK-6 میں مختار رضا خان کی پوزیشن مضبوط، عوام نے بھرپور تعاون کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) حلقہ پی کے چھ PK-6 میں مختار رضا خان کی پوزیشن مضبوط،اہم خاندانوں و متعددبلدیاتی ممبران نے بھرپور حمایت کا اعلان کردیا،گزشتہ روز کوٹہ،ابوہا،بریکوٹ، گوگدرہ میں متعدد اہم خاندانوں سے پی پی پی کے نوجوان مختار رضا خان کی ملاقاتیں ہوئی،اس موقع پراہم شخصیات و متعدد بلدیاتی ممبران نے انے والے الیکشن میں مختار رضا خان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا،بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اہلیان علاقہ کی جانب سے دی جانے والی عزت زندگی بھر نہیں بھولونگا،اگر خدا نے موقع دیا تو علاقہ سے مسائل کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھاؤنگا۔

Facebook Comments