ملاکنڈ کے عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے،عمران خان کا کبل گراونڈ میں جلسہ سے خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےسوات کے تحصیل کبل میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ملا تو سوات کے سیاحت کو فروغ دینگے جبکہ ملاکنڈ ڈویژن میں ’’پاٹا‘‘ کی خصوصی حیثیت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہم ملاکنڈ کے عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ۔ سوات ایکسپریس وے کی تعمیر سے یہاں سیاحت میں اضافہ اور کاروبار بہتر ہو جائے گا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More