سابقہ ایم پی اے فضل حکیم نے بھاری اکثریت کیساتھ اپنی نشست جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے حلقہ پی کے 5 میں سابقہ ایم پی اے فضل حکیم خان نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی ہے، انہوں نے ایم ایم اے کےا میدوار محمد امین کو شکست دیکر مجموعی طور پر غیر حتمی نتائج کے مطابق 18012 ووٹ حاصل کئے، ، جبکہ ان کے مقابلہ میں سابقہ ایم پی اے اور ایم ایم کے امیدوار محمد امین نے غیر حتمی نتائج کے مطابق 10371 ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More