مصنف کی تحاریر : admin

ریسکیو1122 سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ریسیکو 1122سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122سوات کو سال 2017 میں 291476 کالز موصول ہوئی جن میں ایمرجنسی کالز کی تعداد 2435، معلوماتی کالز 55000 اور غیرضروری کالز 191781 موصول ہوئی، ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار احمد خان نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹراسد علی خان کی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں سالانہ‘‘ فائرنگ آف سوات پولیس’’ مشقوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر سوات پولیس فورس کے ماہر نشانہ با ز انسٹرکٹرز کے زیر نگرانی سیکورٹی اہلکاروں کے لئے ’’سالانہ فائرنگ آف سوات پولیس ‘‘ مشقوں کا انعقاد کیا گیا ،سالانہ مقابلے ایک ماہ تک جاری رہے جس میں سوات پولیس کے سپاہیوں اور تمام افسران نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

سوات میں سال 2017 پرامن ثابت ہوا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء) سوات میں سال2017 پرامن طریقے سے گزرا،بدامنی کا کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا،غیرت کے نام پر قتل کے واقعات اور خودکشی کرنے کا رجحان زیادہ رہا،سال 2017ء میں سوات میں بد امنی کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ عید الفطر کے موقع پر کالام روڈ پر دو چھوٹے بم دھماکے ہوئے تھے ...

مزید پڑھیں »

سال2017 میں سوات پولیس کی کامیاب کارروائیاں،کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31دسمبر2017ء)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ،سپیشل برانچ یونٹ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں،ٓپریشن کے دوراندوران 195مجرمان اشتہاری ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،گیس پائپ لیکج کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں گیس پائپ لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ فدا محمد کے گھر میں گیس پائپ میں لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے فدا محمد، محمد سلیم، سعید خان، علی شاہ اور ہدیہ ...

مزید پڑھیں »

چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں کھیتوں میں کھدائی کے دوران ایک ڈرم برآمد کیاگیا جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے سیکورٹی فورسز کو دی فورسز نے ڈرم سے پرانا بارودی مواد نکال کر اپنے قبضے میں لے لیا۔

مزید پڑھیں »

مٹہ،گوالیرئی میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا،پولیس ذرائع ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پشتونئی گوالیرئی میں امتیاز خان نامی شخص کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے کچن اور ایک کمرے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ مزدور یونین کی ایم پی اے فضل حکیم سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31دسمبر2017ء)متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر کے صدرات میں ایک اجلاس ٹی ایم اے مینگورہ میں منعقدہوا ، اجلاس میں ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے خصوصی شرکت کی ، اجلاس سے ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر ، صدر بخت کرم ، ...

مزید پڑھیں »

کبل،گالوچ کے مقام پر پیٹرول لیکج کی وجہ سے فلائنگ کوچ میں آتشزدگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30دسمبر2017ء) کبل کے علاقہ گالوچ میں فلائنگ کوچ میں آتشزدگی،تمام مسافر بال بال بچ گئے،فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں کبل سے دیولئی جانے والی مسافروں سے بھری فلائنگ کوچ میں پیٹرول لیکج کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30دسمبر2017ء)سوات کی حسین وادی میں پاکستان کے سب بڑے یوتھ ایوارڈ ’اینوویٹیو یوتھ ایوارڈز‘ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ملک بھر سے سینکڑوں مندوبین شریک ہوئے جبکہ امریکی گولکار ٹاٹ شے نے خصوصی شرکت کی اور اپنی آواز میں دل دل پاکستان گاکر حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ اینویٹیو یوتھ ایوارڈ سوات میں تیسری بار ...

مزید پڑھیں »