Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

انسداد پولیو کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمہ میں میڈیا کے کردار پر تربیتی ورکشاپ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) پولیو مر ض کے خاتمے میں میڈیا اپنا مثبت کردار اداکرے ملک سے موذی مرض کاخاتمہ معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے انسداد پولیو کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمہ میں میڈیا کا کردار مسلمہ ہے اس امر کا اظہار طبی ماہرین اور رائے عامہ کے لیڈروں نے اس حوالے سے بچوں کے صحت کیلئے کام کرنے والی اقوام…
Read More...

سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں فیصلہ کئے گئے اقدامات میں علماء اور رائے عامہ کے لیڈروں کے ذریعے انکاری والدین کو بھی قائل کرکے پانچ سال تک عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلانا اور سپیشل برانچ و انٹیلی سپورٹ کے ساتھ پولیو ٹیموں اور شہریوں کی…
Read More...

چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم اور ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان کی ملاقات،قومی مسائیل کے حل پر تبادلہ خیال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سوات کے عوام کو ان کی سیاسی بصیرت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں انہوں نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایسے نمائندوں کا چناؤ کیا ہے جو ان کی ترقی اور علاقے کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں انہوں نے تمام منتخب نمائندوں کو…
Read More...

سوات کی وادئ اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

کالام(زماسوات ، ایچ ایم کالامی سے) سوات کی وادی اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اتروڑ کے علاقہ باکھر میں نظر نامی شخص کی دو بیٹیاں رحینہ اور رحیمہ پل پار کررہی تھی کہ دریائے سوات میں ڈوب گئیں۔ مقامی لوگوں نے بڑی کوششوں کے بعد دونوں کی…
Read More...

وزیراعلیٰ محمود خان نے نیلگرام سانحہ میں جان بحق اورزخمی بچوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہدایت پر صوبائی حکومت نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو 5،5 لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین کو کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ۔گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے گاؤں نیلگرام ارکوٹ میں پرانا مارٹر…
Read More...

تحصیل کونسل بابوزئی کا 59 کروڑ سے زائد بجٹ اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا 595893576 روپے کا کل بجٹ اتفاق رائے سے منظور ، اجلاس میں ممبران نے واساء کی ناقص کارکردگی اور پلازے کو فنکشنل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ، گذشتہ روز تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم اکرام خان منعقد ہوا ، نائب ناظم /کنوینر فضل حمید خان نے ممبران کو…
Read More...

Ad

خیرات اور چندوں سے ملک چلانا ممکن نہیں ،امیر جماعت اسلامی سیرا ج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 نومبر 2018ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ ہر دورمیں دل فریب نعروں سے عوام کو دھوکہ دیا گیا ۔ کشکول لیکر درد ر پھیرنے سے پاکستانی عوام کی عزت نفس کو مجروح کیا گیا۔ خیرات اور چندوں سے ملک چلانا ممکن نہیں ۔ سودی نظام کی وجہ سے پاکستان کا ہر بچہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا قرض دار ہے ۔…
Read More...

سوات موٹروے منصوبہ میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت جاری گردی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹروے کے دوسرے سنگ میل کا ٹلنگ انٹرچینج سے چکدرہ تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پلوں، انٹر چینجز اور ٹنل سمیت منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ چکدرہ سے مینگورہ تک سوات موٹروے کی توسیع کا منصوبہ بھی زیر غور…
Read More...

ضلعی کچہری کے احاطہ میں قتل اور پولیس کی ناقص سیکیوریٹی کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) گزشتہ روز ضلعی کچہری سیدو شریف کے احاطہ عدالت میں خاتون کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا گیا جس کے خلاف آج سوات کے وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ احاطۂ عدالت میں خاتون کے قتل کے فوراً بعد وکلا نے ہنگامی اجلاس میں ہڑتال کا اعلان کیا جس کے بعد وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔…
Read More...

بحرین کے علاقہ کیدام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے سے مکان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ بر کیدام کے گاؤں بیل میں گھر کے اندر آگ لگنے سے گھر اور گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ جلیل نامی شخص کے گھر کے ایک حصہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی جس نے گھر کے باقی حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گھر اور موجود سامان جل کر خاکستر…
Read More...