مصنف کی تحاریر : admin

سیدو شریف اسپتال میں عملہ کی غفلت سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) سیدو شریف اسپتال میں ٹیکنیشن اور نرس کی غفلت سے بے ہوش ہونے والا نوجوان پشاور میں جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 28 ستمبر کو مینگورہ کے علاقے ملابابا کے رہائشی بیس سالہ نوجوان نعمت اللہ کے ناک کا آپریشن کیا گیا ،آپریشن کے ایک روز بعد29 ستمبر کو وارڈ میں موجود ...

مزید پڑھیں »

سوات یونیورسٹی نے بی اے۔بی ایس سی امتحانات کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات نے BA/BSC سپلیمنٹری امتحانات 2017 کے داخلوں کا اعلان کردیا، یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کنٹرولر محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس سی(پارٹ ون اور ٹو) ہوم اکنامکس(پارٹ ون،ٹو،تھری اور فور) کے سپلیمنٹری امتحانات 2017 کا اعلان کردیا،داخلہ ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی بھی سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) جماعت اسلامی سوات نے 29اکتوبر کو سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کردیا،شمولیتی جلسہ سے امیر جماعت اسلامی سیراج الحق خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں امیر ضلع محمدامین کی زیرصدارت ضلعی و زونل ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں شمولیتی جلسہ ...

مزید پڑھیں »

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (تیسرا حصہ)

افتخار خان اس کارواں کے منتظم ہیں، یعنی دس عدد سروں کے درد کا مداوا انہوں نے کرنا ہے۔ کوئی فروٹ کا مطالبہ کرے، وہ فوری بشام کے باغات کا تازہ امرود اس کے سامنے پیش نہ کرے، تو پھر کہنا۔ پیٹ یا سر درد کی شکایت ہو اور دو تین عدد مختلف اقسام کی گولیوں کے پلتے اپنے سامنے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء ) سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگ خوف و ہراس کے عالم گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی126کلومیٹر رہی اور اس کا مرکز پاک ...

مزید پڑھیں »

چارباغ سے لاپتہ ہونے والے وکیل کو سیدو شریف سے برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )چارباغ سے لا پتہ ہونے والے وکیل کو پولیس نے سیدو شریف سے بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز چاباغ کچہری سے لاپتہ ہونے والے وکیل و امن کمیٹی ممبر محب اللہ کو پولیس نے موبائل فون کے سی ڈی آر کی مدد سے سیدو شریف میں حضرت علی کے گھر سے ...

مزید پڑھیں »

خوفناک زلزلے کو بارہ سال مکمل،خپل کور میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء ) 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے حوالے سے خپل کور ماڈل سکول مینگورہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں اے ڈی سی سوات محمد طاہر خان ، تحصیل ناظم اکرام خان ، اے سی شہاب محمد خان ،ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ انچارج ارشد اقبال نے خصوصی شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

جے یو آئی کا سیاسی قوت کا مظاہرہ،ساٹھ ہزار سے زائد افراد شریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )جمیعت علمائے اسلام کا سوات میں بھر پور سیاسی قوت کا مظاہرہ،60ہزار سے زائد افراد جلسے میں شریک ہوئے، اتوار کے روز گراسی گراؤنڈ میں منعقدہ شمولیتی جلسہ میں امیر جمیعت مولانا فضل الرحمان،مرکزی سکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری ،مرکزی ڈپٹی جنرل سکرٹری اکرم درانی ،صوبائی جنرل سکرٹری مولانا گل نصیب خان ،مولانا حمیداللہ دیروی ،سنیٹر ...

مزید پڑھیں »

پانامہ پاکستان کے خلاف عالمی سازش ہے،مولانا فضل الرحمان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کسی فرد یا حکمران کی جنگ نہیں لڑ رہامیں پاکستان کی جنگ لڑرہا ہوں ،پاکستان میں نئے بحران پیدا کئے جا رہے ہیں،اتوارکے روز سیدو شریف کے گراسی گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا ...

مزید پڑھیں »

قوم تیارہوجائے،دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا،عمران خان

بونیر(زماسوات ڈاٹ کام:08اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی اسمبلی نے قانون منظور کیا ہے، ...

مزید پڑھیں »