مصنف کی تحاریر : admin

بدست مبارک

آپ نے جگہ جگہ اس قسم کے بورڈ یا تختیاں دیکھی ہوں گی جس پر نمایاں لفظوں میں کسی ایم پی اے یا ایم این اے کا نام لکھا ہوتا ہے اور اس سے پہلے ’’بدست مبارک جناب……‘‘ لکھا ہوتا ہے۔ کہیں کسی نے ہزار روپیہ کا کوڑے دان بنایا ہے یا دو تین سو فٹ گلی پختہ کی ہے ...

مزید پڑھیں »

مراد سعید نجی ٹی وی کے ملازم نکلے،ماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟؟؟؟

سوات(خبرونہ ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) این اے 29 سوات سے تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ملازم نکلے۔ مراد سعید بول ٹی وی کے ایک پروگرام کے پینل کا حصہ ہیں جہاں دیگر جماعتوں کے رہنماﺅں کے ساتھ بیٹھ کروہ سیاسی تبصرے کرتے ہیں ۔ ان تبصروں کے عوض مراد سعید کو ادارے کی ...

مزید پڑھیں »

سوات،مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ مانئی میں غیرت کے نام پر خاتون اور نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے،دوسرے واقعے میں مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں بہادر ولد محمود خان کو اس کے بھتیجے فراموز نے جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا،زخمی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3ریکارڈ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 162کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں »

مالم جبہ،ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مالم جبہ میں ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق مالم جبہ کے علاقہ سیرئی میں عزت نواب ولد عقل نواب کسی کام کے لئے جا رہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں »

امن کی سفیر گل افشاء سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء)سرگودھا سے تعلق رکھنی والی خاتون گل افشاء موٹر سائیکل پر سواری کرکے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گل افشاء نے کہا کہ میں بروز جمعہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر بونیر اور بونیر سے روانہ ہوکر سوات پہنچ گئی ہوں ، انہوں نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ سوات میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے بلڈنگ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات محمد رؤف خان نے کیا، اس موقع پر محمد زیب خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و اضافی ضلع قاضی دوئم سوات ، عبدالباسط سینئر سول جج ...

مزید پڑھیں »

معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لئے صحافیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا،غفور خان عادل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صحافت کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں ، صحافی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے اور وہ اپنے گردوپیش کے ماحول ، عوامی مسائل و مشکلات کی نشاندہی کیساتھ اسے ارباب اختیار کے ایوانوں تک پہنچانے کا اہم ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت تین گرفتار،منشیات برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اُس کے قبضے سے 843 گرام چرس برآمد کرلی،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ محمد نصیر باچہ نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حمیداللہ سکنہ پانڑ سے 843گرام چرس برآمد ...

مزید پڑھیں »