Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018ء)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کیا گیا ، سیمنار میں مینگورہ شہر بھر کے بربر ز نے بھر پور شرکت کی ، اس موقع پر سیمنار سے خطا ب کرتے ہوئے ٹرینر مس مریم نے کہا کہ بربرشاپ میں رکھے گئے ہر چیز صاف ستھرا ہونا چاہیئے ، انہوں نے کہا کہ اپنے بر…
Read More...

کرنل محمد عرفان ملک کا جنرل بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی کے تعمیراتی کام کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:01فروری2018ء)پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور اسسٹنٹ کمشنر محمد شہاب خان کا اوڈیگرام میں نیو سبزی منڈی اور قمبر بائی پاس میں جنرل بس سٹینڈ کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا، جمعرات کے روز پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمد شہاب خان نے اوڈیگرام میں نیو سبزی منڈی اورقمبر بائی پاس میں جنرل بس…
Read More...

سوات میں زلزلہ،ایک شخص جاں بحق،دیوار گرنے سے دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) سوات میں زلزلہ کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ سوات میں ہونے والے 6.1زلزلہ کے دوران آصف ولد محمد نبی سکنہ ٹوپی صوابی جو کسی کام کی غرض سے سوات آیا تھا اور ایک ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، دورانِ زلزلہ کمرے کے واش روم میں تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ سیدو شریف میں…
Read More...

اہلیان بنجوٹ کا خراب سڑک کے خلاف پیدل مارچ و احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور سے بنجوٹ تک سڑک کی انتہائی خراب صورتحال کے خلاف اہل علاقہ نے8کلومیٹر پیدل مارچ کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے صوبائی حکومت اور اراکین اسمبلی کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ گذشتہ کئی سالوں سے علاقہ کی سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہے، جس کی…
Read More...

مٹہ پولیس اسٹیشن میں نوجوان پر تشدد،متاثرہ خاندان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) مٹہ پولیس اسٹیشن میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے نوجوان کو انصاف نہ ملنے کے خلاف متاثرہ خاندان کے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے نوجوان کو چارپائی میں مین روڈ پر رکھ کر دھرنا دیا اور روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا،گزشتہ روز ایک تنازعے میں مٹہ پولیس نے نوجوان عدنان ولد گل باچا سکنہ سمبٹ کو حوالات…
Read More...

کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے گل کدہ کا رہایشی اجمل خان ولد انور خان کراچی میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش آبائی علاقے سوات پہنچا دی گئی،ذرائع کے مطابق اجمل خان کراچی میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھا ۔
Read More...

Ad

سوات ، توہین رسالت کے ملزم کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018)انسداد دہشت گردی سوات کی خصوصی عدالت نے چترال میں توہین رسالت کے ملزم کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی،ملزم محمد امین2جون2017کو چترال کے مسجد میں توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا،جہاں پر مسجد کے امام نے اُسے لوگوں سے بچانے کی خاطر پولیس کے حوالے کیا تھا اور پھر وہاں کے عوام نے پولیس اسٹیشن کا بھی محاصرہ…
Read More...

سوات،واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن کمپنی اور محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام سیمنار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018ء) سوات میں واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن کمپنی اور محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد ، ضلعی انتظامیہ کے افسران ، بلدیاتی نمائندوں اور عام لوگوں کی شرکت ، سیمنار کا مقصد عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا ، سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم محمد علی شاہ ، ڈی سی سوات عامر آفاق ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ…
Read More...

سوات بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا،شدت6.1 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا دورانہ 18 سیکنڈ رہا،زیر زمین گہرائی169 کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ ہندوکش بتایا جا…
Read More...

کبل،گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں28سالہ ملزم درویش گیارہ سالہ پڑوسی بچے کو اپنے گھر لے گیا جہاں پر اس نے بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے کی کوشش کی تاہم بچے کی چیخ پکار سے وہ وہاں سے بھاگ…
Read More...