Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

Notice: Trying to get property of non-object in /home/zamacom/public_html/wp-content/plugins/custom-sidebars/inc/class-custom-sidebars-replacer.php on line 590

کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء)کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے زوجہ مہم باچا زخمی ہوئی جنہیں طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی،پولیس نے ڈائنا ڈرائیور اختر منیر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
Read More...

سوات،جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :29اکتوبر2017ء )گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ سات ہزار کے قریب افراد نے جماعت اسلامی نے شمولیت اختیار کی،پارٹی ذرائع کے مطابق گراسی گراؤنڈ جلسے کے لئے آٹھ ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی تھی جبکہ بیس ہزار سے زائد افراد نے جلسے میں شریک ہوئے، جلسہ میں 6750 افراد نے اپنے ساتھیوں…
Read More...

اپر سوات کو ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،سیراج الحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سیراج الحق نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کو سی پیک میں شامل کیا جائے،اپرسوات ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،حکومتیں گزر گئی مگر یہاں کے مسائل کسی نے حل نہیں کئے ،جماعت اسلامی اقتدار میں آتے ہی یہاں کے تمام مسائل حل کرے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گراسی گراؤنڈ مینگورہ…
Read More...

بریکوٹ،فلائنگ کوچ پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )بریکوٹ میں فلائنگ کوچ پر فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین،فائرنگ پرانی دشمنی کی بنا پر کی گئی تھی،پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ سید زمان شاہ خان ، ایس ایچ او تھانہ غالیگے رحیم خان، انچارج انوسٹی گیشن اختر منیر خان اورمعتبر خان نے تھانہ غالیگے میں گرفتار ملزمان کو…
Read More...

سوات،ذاتی سیکورٹی پر مامور200پولیس اہلکاروں کو واپس لینے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں 200سے زائد پولیس اہلکاروں کو پرائیویٹ لوگوں سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا 50اہلکاروں کی واپسی ہو گئی دیگر کواحکامات جاری کردئے گئے ،ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے مینگورہ شہر سمیت ضلع…
Read More...

سوات،لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس ٹریننگ دینے کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) سوات میں لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس کی تربیت دینے کا آغازہوگیا ، مرحلہ وار سوات کے تمام لیوز اہلکاروں کو تربیت دی جائیگی ، ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی ہدایت پر سوات کے لیویز اہلکاروں کو ٹریفک کی تربیت دینے کا آغاز کردیا گیا،لیویز اہلکاروں کو پولیس ٹریننگ سکول میں ٹریفک کی تربیت دی جارہی ہے،ذرائع کا کہنا…
Read More...

Ad

مینگورہ شہر کے 9یونین کونسلوں میں صفائی مہم تیزی سے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) اے سی ہید کوارٹر شہاب محمدخان نے کہا کہ مینگورہ شہر میں صفائی مہم تیزی سے جاری ہے اور شہر کے نو یونین کونسلوں سمیت خوڑ اور ندیوں کی صفائی کی جا رہی ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر تحصیل بابوزئی کے نو یونین کونسلوں میں ماہوار صفائی مہم نہایت ہی تیزی سے جاری ہے جس میں شہر…
Read More...

شرعی نظام عدل کے تحت عوام کو سستا انصاف فراہم کر رہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ شرعی نظام عدل کے تحت ریوینو سائیڈ پر عوام کو سستا انصاف فراہم کررہے ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن سے مکمل کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بروز ہفتہ سوات بار ایسو سی ایشن کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق ، ایڈیشنل…
Read More...

سوات کے صحافیوں کا احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم اورسوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفورخان عادل نے سینئر صحافی احمد نورانی پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک بزدلانہ اقدام قراردیاہے، ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہراوروفاقی دارالخلافہ میں بھی اگرکوئی صحافی محفوظ نہیں توپھرملک کے…
Read More...

الیکشن 2018،حلقہ پی کے پچاسی میں آذاد پینل نے انٹری مارلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )سوات کے حلقہ پی کے پچاسی میں آئندہ انتخابات کے لئے آذاد پینل نے انٹری مارلی،آذاد پینل میں حلقہ کے اہم سیاسی شخصیات شامل ہو گئے۔ سوات کے حلقہ پی کے پچاسی جس میں مدین، بحرین، کالام، اشو ، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال کے علاقے شامل ہیں سے ایکآذاد پینل سامنے آگیا ہے، آذاد پینل کا باقاعدہ اجلاس کالام پریس کلب میں منعقد…
Read More...