مصنف کی تحاریر : Asif Shahzad

حاجی شہزادہ فتح خانخیل آف طاہر آباد انتقال کرگئے

حاجی شہزادہ فتح خان خیل آف مینگورہ طاہر آباد انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل بمورخہ 24 اپریل بوقت صبح 10 بجے مسجد جنازگاہ مینگورہ میں ادا کیجائیگی جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی طاہر آباد میں ہوگی۔

مزید پڑھیں »

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ججوں کی سیکورٹی پر تعینات 70 پولیس اہلکار لائن حاضر ۔ پولیس زرائع

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات میں ججز اور ماتحت عدلیہ افسران کیلئے سیکیورٹی پر معمور 70 پولیس جوانوں کو واپس لائن حاضر کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس نفری کو واپس بلانے کا ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز، 8 کلینکس سر بمہر

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا گیا ضلع بھر میں کئی عطائی اڈے بند کر کے غائب،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا عطایوں کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن، AC چارباغ نے کاروائی کرتے ہوئے 8 غیر قانونی کلینک سیل ...

مزید پڑھیں »

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم تعمیر کے باعث اہلیان پالیر گذشتہ آٹھ سالوں سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایم اے ہڑتال، 23 اور 24 اپریل کو تمام نجی اسکول بند رہیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع سوات (پی ایس ایم اے) نے 23اور24اپریل کو محکمہ تعلیم کو ڈونرز کے حوالے کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے خلاف علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایم اے کے صدر عبدالجلیل نے میڈیا کو بتایا کہ 23 اور24 اپریل کو احتجاجاً سوات ...

مزید پڑھیں »

‎ ‎محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری اور کرپشن کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری،کرپشن اور میرٹ کے خلاف ورزیوں کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا ۔محکمہ سوئی گیس کے خلاف صارفین نے کنکشن کے حصول کے لئے بڑی تعداد نے صارف عدالت میں شکایات جمع کی ہیں ۔میڈیا میں محکمہ سوئی گیس کے ناقص ...

مزید پڑھیں »

سوات کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینے میں برفباری، سردی دوبارہ لوٹ آئی

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے جبکہ مدین اور بحرین سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینہ ...

مزید پڑھیں »

سوات کی اہم شخصیات سے سیکورٹی واپس، 364 پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے جمعرات کے روز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزراء ،ممبران اسمبلی ،سمیت دیگر اعلیٰ عوامی ممبران سے سیکورٹی واپس لی جائے ، اس کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایات پر سوات میں بھی ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری، فصلوں کونقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء) سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ شہر سمیت دیگر تحصیلوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ، فصلوں اور باغات کو شدید نقصان ، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے شدید بادوباران نے مینگورہ شہر میں صفائی کے نظام کا اشکار کردیا، ضلع بھر میں بارش تیز ...

مزید پڑھیں »