مصنف کی تحاریر : Zama Swat

مٹہ،مختلف حادثات میں ایک جاں بحق،پانچ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مٹہ میں مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سیجبنڑ میں سوزوکی کی ٹکر سے محمد رحیم ولد بخت شیروان جاں بحق ہوگیا،علاقہ نو خارہ میں اکبرعلی اور اختر علی ولد صنوبر نے مبینہ طور پر دس سالہ بچے ...

مزید پڑھیں »

لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران دس کلو گرام چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری کھیپ میں چرس برآمد کرلی گئی،پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی بریکوٹ سرکل سید زمان شاہ نے ایس ایچ او غالیگے رحیم خان اورلنڈاکے چیک پوسٹ کے انچارج کلیم جان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لنڈاکے چیک پوسٹ پر پشاور سے سوات ...

مزید پڑھیں »

مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش بر آمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات کے کنارے اٹھارہ سالہ نوجوان فرمان علی ولد عبدالسلام کی لاش پڑی ملی جسے دیکھتے ہی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سوات میں قیام امن کو برقرار رکھنے اور امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، تعلیم کی حصول میں قوموں کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے ،سوات کی ترقی کے لئے اقدامات جاری رہیں گے،ان ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی متوقع آمد کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام 27 ستمبر 2017) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق آج چیف آف آرمی سٹاف سوات چھاونی پر جاری کام کے کیلئے دورہ کرینگے ،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند ہوگی، ذرائع کے مطابق عوام کو بھی اطلاع کردی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں مزید دو افراد مبینہ ڈینگی سے جاں بحق،انتظامیہ کا ڈینگی وائرس کی تصدیق سے انکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26 ستمبر2017ء)سوات کی مختلف علاقوں میں پراسرار بیماری سے تین افراد جاں بحق جبکیہ 14 افراد متاثر ہو نے کی اطلاع، لوگوں کی جانب سے ڈینگی کے خدشات پر انتظامیہ اور محکمہ صحت کا ڈینگی وائرس کی تصدیق سے انکار ، منگلور اور تحصیل کبل کے علاقوں میں تین افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع ...

مزید پڑھیں »

ڈمپنگ گراؤنڈ کی منتقلی کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)پانڑ کونترو میرہ میں ڈمپنگ گراؤنڈ کی منتقلی کے خلاف عوام کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، جمعہ کے روز تک ڈیڈ لائن دے دی ، گزشتہ روز یونین کونسل گل کدہ پانڑ ، خواجہ آباد ، لیبر کالونی اور کونترو میرہ کے عوام نے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی اڈوں کی اجازت نہیں دی جائے گی،منظور حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوامنظور حسین کا مینگورہ شہر کے مختلف اڈوں پر چھاپے،موصوف نے شہر میں پائے گئے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے سیل کردیئے جبکہ دیگر اڈوں کو احکامات جاری کردیئے گئے ،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ قانونی لحاظ سے اڈوں کو پورا کیا جائے ، جن اڈوں میں واش رومز ، فیمل ویٹنگ رومز ...

مزید پڑھیں »

عبدالرحیم روغانے کے اعزاز میں مشاعرے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)سوات پولیس پختوادبی سانگہ کے زیر اہتمام بابا ئے قطعہ عبدالرحیم روغانے کے اعزاز میں مشاعرہ تقریب کا اہتمام ، تقریب میں ضلعی ناظم محمد علی شاہ ، تحصیل ناظم اکرام خان ، عبدالرحیم روغانے ،ڈی ایس پی قاضی عصمت اللہ عصمت ، عثمان اولس یار ،ایس ایچ او نسیم اقبال، شمس الاقبال شمس ، ظفر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں دفعہ 144 نافذ،بڑی پابندیاں لگا دی گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)سوات میں محرم الحرام کے موقع پر دفعہ144نافذ کردیا گیا،9اور10محرم کو ہر قسم اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی، جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمد طاہر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں 9اور 10محرم بمطابق 30ستمبر اور یکم اکتوبر 2017دو دن کیلئے ہر قسم کے ...

مزید پڑھیں »