مصنف کی تحاریر : Zama Swat

خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے سماجی تنظیموں نے ایکا کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )دی اویکننگ آرگنائزیشن ،خو ئندو جرگہ اورگرلزیونائیٹڈفار ہیومن رائٹس نے خواتین کی حقوق اوران کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھانے اور خواتین کو بااختیار بنانے کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کردیا،اس حوالے سے دی اویکننگ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں سوات میں خواتین کی حقوق کے تحفظ ...

مزید پڑھیں »

معروف سماجی شخصیت حضرت معاذ نے اے این پی ٹکٹوں کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔29اگست2017ء) معروف سماجی شخصیت اور سوات بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سوات بار کو تاریخی ترقی دینے والے حضرت معاز ایڈووکیٹ نے این 29 اور پی کے 80 بارے اے این پی کے تکٹوں کیلئے درخواستیں باچا خان مرکز میں جمع کرادیں۔انہوں نے اے این پی کے سینئر رہنما عبدالطیف ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماؤں کے ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم | پروفیسر سیف اللہ خان الراشی والمرتشی‘‘ ماحول میں جہاں اپنے مقصد اور غرض کے لیے چھوٹے اور عام قسم کے جرائم ہوتے ہیں اور جرائم کے لیے حکومتی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں، وہاں مثبت تبدیلیاں لانا نہایت مشکل کام ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ بعض اوقات کسی معاملے میں خرابیاں اُس کے محاسن سے بڑھ جاتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

عیدالا ضحی کے لئے سیدو سرکل میں سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) عیدالا ضحی کے لئے سیدو سرکل میں سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا ، اہم مقامات ، شاہراہوں اور مارکیٹوں میں پولس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی ، ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان اور ڈی پی او محمد عجاز خان کی خصوصی ہدایت پر ...

مزید پڑھیں »

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ستمبر تک ڈیڈ لائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء )نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ستمبر تک ڈیڈ لائن ، 15ستمبر کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر جرمانہ عائد کیا جائیگا ، زرائع کے مطابق سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے 15 ستمبر تک اخری ڈیڈ لائن دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ مردہ باد ریلی و احتجاجی مظاہرہ،ٹرمپ کا پتلا اور امریکی پرچم نذر آتش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) مینگورہ میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا پاکستان زندہ باد اور امریکہ مردہ باد ریلی اور احتجاجی مظاہرہ ، ر امریکہ ، افغانستان اور بھارت کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ، گزشتہ روز مینگورہ میں سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کی کال پر تاجر برادری نے پاکستان زبدہ باد اور ...

مزید پڑھیں »

وفاق المدارس العربیہ کے زیر اہتمام امریکہ مردہ بار ریلی کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع سوات کے زیر اہتمام آج ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں عظیم الشان امریکہ مردہ بار ریلی کا انعقاد ، مولانا صدیق احمد مسؤل وفاق المدارس سوات ملاکنڈ کی زیر قیادت کیا گیا ، ریلی میں سوات بھر کے تمام دینی مدارس کے علماء و طلبہ نے کثیر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ڈینگی اور کانگو وائرس کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) ڈینگی اور کانگو وائرس کے حوالے واک کا اہتمام ، واک کی قیادت اے ڈی سی محمد طاہر خان نے کی ، گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹا ک نے ڈینگی وائرس اور کانگو وائرس کے آگہی کے حوالے سے واک انعقاد کیا گیا جس میں ای پی ایس اور لاسونہ کا ...

مزید پڑھیں »

کَس کالام روڈ کو بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ سے نکال دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء )کس کالام روڈ بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ سے نکال دیا گیا، اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہروں کی دھمکی دے دی۔ سوات کی وادی کالام میں صوبائی حکومت کی جانب سے ڈھائی ارب کے کالام بیوٹی فیکیشن پروجیکٹ میں کس روڈ کو نکال دیا گیا ہے، جو کہ ٹینڈر میں بھی شامل کیا گیاتھا۔ اس حوالے مقامی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا دورہ ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ،انتظامی امور اور ایس ڈی ڈی اے عملے کے کام پر تسلی کا اظہار‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی سوات نے ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ کا اچانک دورہ کیا‘ دورے کے دوران انہوں نے ایس ڈی ...

مزید پڑھیں »