مصنف کی تحاریر : Zama Swat

سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ،ایک فوجی جوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) چارباغ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈؤ میں گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف پولیس نے آٹھ سالہ بچے کو بازیاب کرالیا،اغواکار گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) سیدو شریف پولیس نے8 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا،اغوا کاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد سے بدھ کے روز ارشد نامی شخص کے آٹھ سالہ بیٹے مزمل کو نامعلوم اغواکاروں نے اغواء کیا تھا ، بچے کے والدین کو پتہ چلا کہ ...

مزید پڑھیں »

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر بالائی علاقوں میں لوگوں نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کا مزا ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات امانکوٹ کے محلہ دولت خیل میں غلام علی نامی شخص کے کریانے کی دکان کے تالے توڑ کر چوروں نے دکان کا صفایا کردیاجبکہ 15ہزار نقدی بھی لے اُڑے،علاقہ کے عوام کا کہنا ہے کہ پولیس گشت نہ ہونے کے برابر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں میڈیا کالونی کی منظوری دے دی گئی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)سوات پریس کلب کے صحافیوں کے لئے سوات ماڈل ٹاؤن میں میڈیا کالونی کی منظوری دیدی گئی ،سوات پریس کلب کے وفد نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد سے ملاقات کی، وفد میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم ، سوت یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل ، جنرل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،عمارتوں اور دکانوں کو گرانے کے لئے سات دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ نے سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس لگا دیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ اے کی جانب سے دیواروں پر نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ سات ...

مزید پڑھیں »

بونیر میں سکول وین حادثے کا شکار،تین بچیاں جاں بحق،بارہ زخمی

بونیر (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) بونیر میں سکول کی وین حادثہ کا شکار ہو گئی،تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں شلبانڈئی سے سواڑی جانے والی سکول وین تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نیتجے میں تین بچیاں جاں ...

مزید پڑھیں »

چارباغ میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )سوات کے علاقے چار با غ کے گاؤں ولی آباد میں مو ٹر کار اور سوزوکی میں تصادم خاتون جا ن بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعد ازاں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چار با ...

مزید پڑھیں »