مصنف کی تحاریر : Zama Swat

سوات کے تین صوبائی حلقوں کے لئے اے این پی نے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔02 اکتوبر 2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین پارلیمانی بورڈ اور پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ،اجلاس میں پارلیمانی بورڈ کے سیکرٹری سردار حسین بابک سمیت دیگر ممبران ایمل ولی خان،خورشید خان خٹک اور سید شاہد رضا بھی موجود تھے، ...

مزید پڑھیں »

سوات میں پورے ایک سال کے بعد بم دھماکہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں پورے ایک سال بعدبم دھماکہ ہوا،اس سے قبل 2016میں کالام اور بریکوٹ میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے کئے گئے،پیر کے روز سیر تلیگرام کے علاقہ تمبہ گٹ میں امن کمیٹی کے ممبر احمد زیب،اس کے بھائی اور باپ پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں امن کمیٹی ممبر ...

مزید پڑھیں »

سوات،مختلف حادثات میں نو سالہ بچہ اور خاتون جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں مختلف حادثات کے دوران نوسالہ بچہ اور خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگئی شموزئی میں9سالہ عیسیٰ ولد شیر زمان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا جہاں پر بجلی کے مین لائن سے ٹکرانے کے بعد وہ جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ ...

مزید پڑھیں »

کانجو پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان گرفتار کرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)کانجو پولیس نے چور گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق پیر کے روز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے پانچ چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں چوری کی وارداتیں ...

مزید پڑھیں »

دینی مدارس کے خلاف تمام سا زشوں کو نا کا م بنا ئیں گے،مولانا گل نصیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)جمعیت علما ئے اسلام خیبر پختونخوا کے امیر مو لا نا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہ روی سے بچا نے کیلئے علما ء کرام اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ، کر وڑوں عوام کی بچوں کو مفت دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں ، علماء کرام اسلامی تہذیب کے ...

مزید پڑھیں »

کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ، واک میں اے سی کبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، ڈی ایس پی ریاض خان اور علاقے کی لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ، واک کے شرکاء نے مختلف قسم کے پلے کارڈ ...

مزید پڑھیں »

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر سپلائی کا نظام غیر فعال ہونے کے باعث عوامی مشکلات ...

مزید پڑھیں »

کڈنی اسپتال منگلور کا ڈسپنسر دوبار تبادلے کے باوجود سیاسی اثر رسوخ سے اپنی پوزیشن پر قائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء) صوبائی حکومت کی جانب سے اداروں میں سیاسی اثر رسوخ کے خاتمے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے،دوسرے ضلع تبدیل ہونے والے ڈسپنسر کو سیاسی اثر رسوخ سے کڈنی اسپتال سوات میں دوبارہ اپنی پوزیشن پر روک لیاگیا،ذرائع کے مطابق نواز شریف کڈنی اسپتال منگلور سوات کے ڈسپنسر کی تقرری 20 ستمبر کو ضلع شانگلہ ...

مزید پڑھیں »

رہائشی علاقہ میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ رہائشی علاقے میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،انگلستان کی مثالیں دینے والے یہ بتائیں کہ کیا انگلستان میں پہاڑوں کے اوپر ڈمپنگ یارڈ بنائے گئے ہیں،اتوار کے روز رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کونترومیرہ کا دورہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »