آج کی خبریں کرونا، ڈینگی ، اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے ایک روزہ سیمنیار عدنان باچا ستمبر 29, 2022 0 ایک روزہ سیمنار عوامی ویلفیئر سوسائٹی اور محکمہ صحت کے اشتراک سے منعقد ہوا
آج کی خبریں زمونگ کور سوات کیمپس کا ایک سال، خصوصی تقریب کا انعقاد عدنان باچا ستمبر 29, 2022 0 زمونگ کور سوات کیمپس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرمان علی نے تفصیلی بریفنگ دی
آج کی خبریں چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات عدنان باچا ستمبر 29, 2022 0 کالج ایڈمیشن میں داخلوں کے حوالے سے مشکلات اور ڈگری کالجوں کی ضرورت پر بھی گفتگو کی گئی
آج کی خبریں کالام، گرلز ہائی سکول ایک ماہ سے بند، بچیوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر عدنان باچا ستمبر 29, 2022 0 نامعلوم وجوہات کی بنا پر سکول بند کرکے بچیوں اور استانیوں کوچھٹی دے رکھی ہے
آج کی خبریں انٹر میڈیٹ نتائج، سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کی تیسری پوزیشن عدنان باچا ستمبر 28, 2022 0 پر ی انجینئرنگ گروپ میں بشریٰ امان نے 1009 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی
آج کی خبریں المدینہ کالج امانکوٹ نے بورڈ ٹاپ کرنے کے ساتھ مزید تین پوزیشنز حاصل کرلی عدنان باچا ستمبر 28, 2022 0 مسکان یعقوب نے 1054 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
آج کی خبریں سوات تعلیمی بورڈ کے انٹر نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے میدان مارلیا عدنان باچا ستمبر 28, 2022 0 المدینہ ماڈل سکول کی پہلی پوزیشن، ڈگری کالج مینگورہ بھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
آج کی خبریں کبل، باولے کتے نے لوگوں کو کاٹ لیا، فائرنگ سے کتا ہلاک عدنان باچا ستمبر 27, 2022 0 پاگل کتے نے دیگرکتوں کوبھی کاٹ لیاہے جوکہ کسی بھی وقت لوگوں پر حملہ اورہوسکتے ہیں
آج کی خبریں دھویں اور زہریلے گیس کے خلاف جدید مشینری سے کام کررہے ہیں،امتیاز احمد عدنان باچا ستمبر 27, 2022 0 جس گاڑی میں خرابی ہو تو اس کو ہم ٹریفک پولیس کو مارک کرتے ہیں
آج کی خبریں سوات تعلیمی بورڈ انٹر کے سالانہ نتائج کا اعلان 28 ستمبر کو کیا جائے گا عدنان باچا ستمبر 27, 2022 0 پرائیویٹ طلبہ وطالبات اپنے متعلقہ سنٹر (جہاں امتحان دیا ہو) وہاں سے اپنی ڈی ایم سی وصول کر سکتے ہیں