آج کی خبریں کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس متحرک ہوگئی عدنان باچا ستمبر 22, 2022 0 منشیات فروش شیر علی ولد لعلی ساکن بٹھی چوک نویکلے کو گرفتار کر لیا ہے
آج کی خبریں کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، فضل حکیم عدنان باچا ستمبر 22, 2022 0 فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ امن پہلے ہے اور سیاست بعد میں اور سیاست تب ہوگی جب امن ہوگا
آج کی خبریں بریکوٹ، دریاء کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن عدنان باچا ستمبر 21, 2022 0 دریائے سوات کے کنارے سروس سٹیشن، ریسٹورانٹ اور دیگر تجاوزات کو ہٹادیا گیا
آج کی خبریں سوات، جانا میں اغواء ہونے والے موبائل کمپنی کے دو ملازمین آٹھ روز بعد رہا عدنان باچا ستمبر 20, 2022 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمین کو بھی رہا کیا گیا ہے جو اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں
آج کی خبریں بحرین، خاتون چئیر لفٹ سے دریائے سوات میں گر گئی،لاش برآمد عدنان باچا ستمبر 20, 2022 0 متوفیہ کی میت دریا سے نکال کر تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی گئی
آج کی خبریں مٹہ، کالا کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے لاش برآمد عدنان باچا ستمبر 20, 2022 0 نوجوان کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کر دی
آج کی خبریں سوات میں موجود شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن، خصوصی دستے سوات پہنچ گئے عدنان باچا ستمبر 19, 2022 0 سوات میں 2009ء کے آپریشن کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے
آج کی خبریں پولیس تشدد کے خلاف فارسٹ اہلکاروں کا کمشنر ہاوس کے سامنے احتجاج عدنان باچا ستمبر 19, 2022 0 پولیس نے شانگلہ لیلونئ میں فارسٹ اہلکاروں پر تشدد کیا
آج کی خبریں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، سوات قومی جرگہ نے طبل جنگ بجا دیا عدنان باچا ستمبر 19, 2022 0 ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں اور نا ہی یہاں سے بھاگنے والے ہیں
آج کی خبریں سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، کور کمانڈر پشاور… عدنان باچا ستمبر 17, 2022 0 علاقے کے لوگوں سے درخواست ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے گریز کریں