Browsing Category

خیبر پختونخواہ

محکمہ تعلیم کے اے ایس ڈی او قتل کردئے گئے

لوئردیر(زما سوات ڈاٹ کام)لوئر دیر کے علاقے تالاش میں محکمہ تعلیم کے آفیسر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، لاش بانڈہ گئی سے برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے تالاش بانڈہ گئی میں محکمہ تعلیم کے آفیسر گل محمد ساکن منڈا مردہ…

ویلج کونسل دنگرام دور جدید میں بھی سوئی گیس سے محروم

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اور تحصیل بابوزئی کے ویلج کونسل دنگرام دور جد ید میں سوئی گیس کے سہولت سے محروم ہے۔ علاقہ عوام کے مطابق اثررسوخ رکھنے والوں کیلئے گیس مہیہ کیا گیا ہے مگر غریب عوام اس نعمت سے محروم ہیں۔ سابق…

چترال میں 11 سالہ بچی سے نکاح کا معاملہ، دلہا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چترال کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کے ساتھ زبردستی نکاح کرنے والے ملزم اور نکاح خواں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4گواہوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے

ضلع دیرلوئر میں طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں، عوام تشویش کا شکار

سوات(نیوز ڈیسک) ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان میں گذشتہ رات نجی فون کمپنی کا مواصلاتی ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا ،دو دن قبل بازاروں، مساجد اور مدرسوں میں دھمکی آمیز پوسٹرز بھی اویزاں کئے گئے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ رات لوئر…

ڈیڑھ ماہ میں 26 لاکھ سے زائد سیاحوں کی خیبر پختونخوا میں آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )کورونا وباء اور لاک ڈاون کے بعد سیاحتی مقامات کھلتے ہی  سیاحوں کی بڑی تعداد نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گلیات میں 17 لاکھ اور وادی سوات میں ڈیڑھ ماہ کے دوران دو لاکھ 94ہزار سیاحوں کی آمد ہو ئی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More