Browsing Category

سیاست

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این…

امیر مقام کا جادو چل گیا، ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما اور سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3 کے متوقع امیدوار عبدالرحیم پہنچ…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو…

پی کے پانچ کے آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان پارٹی کے حق میں دستبردار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے پانچ سے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اور آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان نے کاغذات نامزدگی پارٹی کے حق میں واپس لے لئے۔تفصلات کے مطابق فضل کے حکیم کے خلاف پی…

انتخابات میں امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سید ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری گاڑیوں میں سیاسی جھنڈے ، بینرز…

این اے تین کی سیاسی تبدیلیاں زبان زد عام، مباحثے گرم،شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء)سوات کے حلقہ این اے تین پر شہباز شریف کیلئے سیاسی طور پر راہ کی ہمواری اور سیاسی تبدیلیوں نے سوات کے عوام کو ہوشیار کردیا ہے اور بیشتر عوامی حلقوں پر ان تبدیلیوں کا انتہائی منفی اثر پڑا ہے…

این اے تین سوات کا معاملہ، مولانا حجت اللہ نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر ایم ایم اے کے متفقہ امیدوار مولانا حجت اللہ کو گزشتہ روز ایم ایم کے ٹکٹ سے لاتعلق کردیا گیا تو انہوں نے آج انتخابی نشان “کتاب” نہ ملنے کے فیصلہ کو عدالت میں چیلنج…

مولانا حجت اللہ این اے تین پر ڈٹ گئے، جبکہ گل نصیب نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)این اے تین سوات پر مولانا حجت اللہ ڈٹ گئے دوسری جانب ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب نے ریٹرننگ افیسر کو خط لکھا ہے جس کا متن کچھ یوں کہ “متحدہ مجلس عمل پاکستان نے حلقہ این اے 3 سوات سے مولاناء…

ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر…

مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے معروف خاندان رفیع الملک کاکی خان کے بیٹوں نے پی کے پانچ سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار اور خادم سوات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More